دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں  مانچسٹر ریجن کے ڈویژن برنلی (Burnley)میں نیٹ کے ذریعے دینی حلقے کا انعقاد کیا گیا جس میں 14اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

شعبہ اصلاح اعمال کابینہ ذمہ دار اسلامی بہن نے ”تربیت کی اہمیت“ کے موضوع پر بیان کیااور مدنی حلقے میں شریک اسلامی بہنوں کو اپنی اصلاح اور ماتحت اسلامی بہنوں کی اصلاح کے طریقے بتائے نیز اپنی اصلاح کےلئے رسالہ نیک اعمال پر عمل کرنے کا ذہن دیا۔