7 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوت اسلامی
کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں يورپین یونین ریجن
کے ملک اٹلی کے شہر برکسین (Brixen) میں بذریعہ اسکائپ مدنی حلقے کا انعقاد کیا گیا۔ کابینہ نگران
اسلامی بہن نے ”انفرادی کوشش“کے موضوع پر بیان کیا اور مدنی حلقے میں شریک اسلامی بہنوں کو مستقل مدنی حلقہ لگانے کا ذہن
دیا نیز ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کی
ترغیب دلائی۔