11 رجب المرجب, 1446 ہجری
یوکے برمنگھم ریجن کی برسٹل کابینہ میں” رمضان بخشش کا سامان کورس“ کا
انعقاد
Thu, 20 May , 2021
3 years ago
دعوتِ اسلامی کے شعبہ شارٹ کورسز کے زیرِ اہتمام ماہِ رمضان1442ھ میں یوکے برمنگھم ریجن کی برسٹل(Bristol) کابینہ میں”
رمضان بخشش کا سامان کورس“ کا انعقاد کیا گیا جس میں کم وبیش 20 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
اسلامی
بہنوں نے اچھے تاثرات دیتے ہوئے کہا کہ کورس بہت مفید تھا، شرعی مسائل سیکھنے کو
ملے اور رمضان المبارک میں لیلۃ القدر کی اہمیت اور فضیلت بتائی گئی، اسلامی بہنوں
نے مزید کورسز میں شرکت کرنے کی اور مدنی مذاکرہ دیکھنے کی نیتیں کیں۔