14 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے شعبہ شارٹ کورسز کے زیرِ اہتمام24
جون2021ء سے یوکے
کے شہر برسٹل(Bristol) میں 3دن
پر مشتمل ”تربیتِ اولاد کورس“ کا انعقاد کیا گیا جس میں کم و بیش 15 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
کورس میں شریک اسلامی بہنوں کو اولاد کی تربیت کی اہمیت اور روحانی علاج وغیرہ سیکھنے کا موقع
فراہم کیا گیا۔