18 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کے زیر اہتمام یورپین یونین ریجن کے ملک اٹلی Italy
کی ڈویژن بریشا Brescia
میں 26 اکتوبر 2021 ء کو بذریعہ اسکائپ ماہانہ دینی حلقے کا انعقاد کیا گیا جس میں
کم و بیش 37 اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
شعبہ
علاقائی دورہ کی ریجن نگران اسلامی بہن نے
اپنے شعبے کے دینی کاموں کا فالو اپ لیا
اور اٹلی کی کابینہ نگران اسلامی بہن نے
ترغیبی بیان کیا نیز 7 نومبر 2021 کو ہونے
والے ٹیلی تھون کی ترغیب بھی دلائی۔