18 رجب المرجب, 1446 ہجری
لندن ریجن کے
علاقے برنٹ فورڈمیں مدرسۃالمدینہ
بالغات کےانگلش درجے کا آغاز
Sat, 9 Jan , 2021
4 years ago
دعوت اسلامی کے شعبہ مدرسۃالمدینہ بالغات کےزیر اہتمام گزشتہ دنوں لندن ریجن کے علاقے برنٹ فورڈ(Brentford)میں انگلش درجے کا آغاز ہوا جس میں05 اسلامی
بہنوں نے داخلہ لیا ہے۔
داخلہ لینے والی اسلامی بہنوں کو نہ صرف قراٰن
پاک تجوید کے ساتھ پڑھایا جائے گا بلکہ فرض علوم و اسلامی بنیادی عقائد کی تعلیم
بھی دی جائے گی۔