15 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوت
اسلامى کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں بریڈفورڈ
ریجن میں بذریعہ اسکائپ مدنی حلقے کا انعقاد کیا گیا جس میں کم و بیش 30 اسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ دعوت اسلامی نے گھر درس کے موضوع پر بیان کیا اور مدنی حلقے میں شریک اسلامی بہنوں کو گھر درس کی
ترغيب دلائی نیز دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول سے منسلک رہنے اور دینی کاموں میں مزید
بہتر ی لانے کا ذ ہن دیا۔