22 جمادی الاخر, 1446 ہجری
بریڈفورڈ میں آٹھ دن پرمشتمل ہفتہ وار سنتوں بھرا اجتماع کورس کا انعقاد
Tue, 3 Mar , 2020
4 years ago
اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسزکے زیر اہتمام پچھلے دنوں یوکے بریڈفورڈ میں آٹھ دن پرمشتمل” ہفتہ وار سنتوں بھرا
اجتماع“ کورس کا انعقاد ہوا جس
میں ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ اس
کورسز میں اسلامی بہنوں کی مختلف امور پر تربیت کی گئی اور دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں کے حوالے سے آگاہی
فراہم کی گئی۔