11 رجب المرجب, 1446 ہجری
یوکے بریڈ
فورڈ ریجن میں ڈونیشن بکس ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ
Sat, 12 Sep , 2020
4 years ago
اسلامی بہنوں کی مجلس ڈونیشن بکس کے زیر اہتمام10 ستمبر 2020ء کو یوکے
بریڈ فورڈ ریجن میں ڈونیشن بکس ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس
میں تمام کابینہ سطح کی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
ریجن ڈونیشن بکس ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ
لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور گھریلو
صدقہ باکسز کی تعداد میں اضافہ اور نظام
مزید بہتر کرنے پر اسلامی بہنوں کی تربیت کی۔