23 جمادی الاخر, 1446 ہجری
کینیڈا کے
شہربرامپٹن اور کیلگری میں ہفتہ وار سنتوں
بھرے اجتماعات کا انعقاد
Thu, 11 Mar , 2021
3 years ago
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں کینیڈا کے
شہربرامپٹن اور کیلگری میں ہفتہ وار سنتوں
بھرے اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن میں کم و بیش 52 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغات
نے” دنیا کیا ہے “ اور ”ظالموں کا انجام “ کے موضوعات پر بیانات کئے
اور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو ایک
دوسرے کے ساتھ حسن سلوک سے پیش آنے کی ترغیب دلائی نیز دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ
اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ رہنے، پابندیِ وقت کے ساتھ ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے اور دینی کاموں
میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔