12 رجب المرجب, 1446 ہجری
یوکے بریڈفورڈ ریجن میں پانچ مقامات پر ”کورس رمضان
بخشش کا سامان“ کا انعقاد
Wed, 2 Jun , 2021
3 years ago
دعوتِ اسلامی کے شعبہ شارٹ کورسز کے زیرِ اہتمام ماہِ رمضان 1442ھ کے آخری عشرہ میں یوکے بریڈفورڈ (Bradford)ریجن میں پانچ مقامات پر ”کورس رمضان بخشش کا سامان“ کا انعقاد کیا
گیا جن میں تقریباً108 اسلامی بہنوں نے
شرکت کی۔
مبلغاتِ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا
اور کورس میں شریک اسلامی بہنوں کی مختلف امور پر تربیت کی نیز دعوتِ اسلامی کے دینی
کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ
رہنے، ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے اور دینی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔
اختتام پر اسلامی بہنوں نے کورس کو بہت سراہا ۔