26 جمادی الاخر, 1446 ہجری
یوکے کے شہر بریڈ فورڈ میں ذمہ دار
اسلامی بہنوں کا بذریعہ اسکائپ اجلاس
Mon, 15 Jun , 2020
4 years ago
اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسز کے زیر اہتمام 14 جون2020ء
کو یوکے کے شہر بریڈ فورڈ(Bradford) میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ اسکائپ اجلاس
ہوا جس میں شارٹ کورسز کی کابینہ ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ ریجن نگران
اسلامی بہن نے ان کی کارکردگی کا جائزہ لیا اور تربیت کی نیز مجلس شارٹ کورسز کے
مدنی کاموں کو بڑھانے اور اس میں بہتری
لانے کے حوالے سے نکات بیان کئے۔