11 رجب المرجب, 1446 ہجری
یوکے بریڈفورڈ
ریجن میں بذریعہ اسکائپ ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ
Wed, 12 May , 2021
3 years ago
دعوت
اسلامى کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں یوکے بریڈفورڈ (Bradford) ریجن میں بذریعہ اسکائپ ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں بریڈفورڈ
ریجن ذمہ دار اسلامی بہن اور شعبہ شارٹ کورسز کی ریجن ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی
مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور اس بات
پر بھی کلام ہوا کے آنے والی ینگ جنریشن کو کس طرح دینی ماحول سے منسلک رکھا جائے۔
اسلامی بہنوں نے ویک اینڈ پر کورسز کروانے اور اسکول سسٹم کی competition تجاویز پیش کی۔