13 رجب المرجب, 1446 ہجری
یوکے بریڈفورڈ ریجن میں شارٹ کورسز کی ذمہ دار
اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ
Sat, 12 Jun , 2021
3 years ago
دعوتِ اسلامی کے شعبہ شارٹ کورسز کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں یوکے
بریڈفورڈ (Bradford)ریجن میں شارٹ
کورسز کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں کابینہ ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
شارٹ کورسز کی ریجن ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں
شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی فالواپ کرتے ہوئے تربیت کی اور فیضان تجویدو نماز
کورس میں کس طریقے سے اسلامی بہنوں کی تعداد کو بڑھایا جائے اس حوالے سے نکات
فراہم کئے نیز اگلے ماہ میں مزید کورسز کروانے اور شعبے کی کارکردگی کو بہتر بنانے کی ترغیب دلائی۔