15 رجب المرجب, 1446 ہجری
یوکے کے شہر
بریڈفورڈ میں بذریعہ اسکائپ انگلش زبان میں شخصیات اجتماع کا انعقاد
Wed, 23 Dec , 2020
4 years ago
دعوت اسلامی کی مجلس
رابطہ کے زیرِ اہتمام 20 دسمبر2020ء کو یوکے کے شہر بریڈفورڈ (Bradford)میں بذریعہ اسکائپ انگلش زبان میں شخصیات اجتماع
کا
انعقاد کیا گیا جس میں 8 شخصیات اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ
دعوت اسلامی نے ”انمول ہیرے “کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا اور شخصیات اجتماع میں شریک اسلامی بہنوں کو اپنا وقت نیکیوں میں گزارنے ، دعوتِ اسلامی
کے دینی ماحول سے وابستہ رہنے اور دینی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔