10 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں یوکے بریڈفورڈ(Bradford) ریجن میں مدنی حلقے کا انعقاد کیا گیا جس میں
کم و بیش 38 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور
مدنی حلقے میں شریک اسلامی بہنوں کو وضو کے فرائض اور واجبات سکھائے نیز اسلامی بہنوں کو ہر ماہ مدنی حلقہ میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔