21 جمادی الاخر, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے شعبہ شارٹ کورسز کے زیر اہتمام
گزشتہ دنوں بریڈفورڈ (Bradford)ریجن میں ”فیضان
زکوة کورس“ کا انعقاد کیا گیا جس میں کم و بیش 190 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
اس کورسز کے 6 درجے اردو اور 1 درجہ انگلش زبان
میں ہوا۔ اسلامی بہنوں نے مدرسات کے انداز تدریس کو بہت سراہا گیا اور اسلامی
بہنوں نے عقائد کے موضوع پر بھی کورسز منعقد کر نے کی خواہش کا اظہار کیا۔