12 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوت اسلامى کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں یوکے کی ریجن بریڈفورڈ (Bradford)میں دینی حلقے كا انعقاد كيا گیا جس میں 35 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ دعوت اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور دینی حلقے میں شریک اسلامی بہنوں کو دینی کاموں
کو کرنے کا طریقہ سمجھایا نیز فقہ کے ضروری مسائل بھی سکھائے ۔
بعد میں ریجن ذمہ دار اسلامی بہن نے نیکی کی دعوت کس طریقے
سے دی جائے اس حوالے سے اسلامی بہنوں نکات فراہم کئے اور دینی کاموں میں عملی طور پر
شرکت کرنے کا ذہن دیا۔