11 رجب المرجب, 1446 ہجری
تقسیمِ
قراٰن کے لئے ویسٹ یارکشائر اور ساؤتھ اور ویسٹ یارکشائر میں رقم جمع کرنے کا
سلسلہ
Fri, 21 May , 2021
3 years ago
دعوتِ
اسلامی کے شعبہ مکتبۃ المدینہ کے زیراہتمام پاکستان، ہند اور بنگلہ دیش میں قراٰن
کریم تقسیم کرنے کے لئے مختلف ممالک میں رقم جمع کی جارہی ہیں۔
اسی سلسلے میں يوکے بریڈفورڈ(Bradford)ریجن کی کابینہ ویسٹ یارکشائر اور ساؤتھ اور ویسٹ یارکشائر میں ابھی
تک3ہزار743 قراٰن کریم کی رقم جمع کرائی گئی ہے ۔