15 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے شعبہ اصلاحِ اعمال للبنات کے
زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں یوکے کے شہر بریڈفورڈ (Bradford)میں اصلاح اعمال اجتماع کا انعقاد کیا گیاجس میں 110 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ دعوت اسلامی نے اسکائپ کے ذریعے نیک
اعمال کی افادیت کے بارے میں سنتوں بھرا بیان
کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی
بہنوں کو نیک اعمال سے متعلق معلومات فراہم کرتے ہوئے آسانی کے ساتھ نیک اعمال پر عمل کرنے کے طریقے بیان کئے نیز
عاملات نیک اعمال بننے کا ذہن دیا۔