15 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں يوكے بریڈفورڈ ریجن (Bradford)کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں ریجن ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی
مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کافالواپ کرتے ہوئے تربیت کی اور دعوت
اسلامی کے زیر اہتمام ہونے والے اجتماعی قربانی میں حصہ لینے کا ذہن دیا۔
مدنی مشورے میں اسلامی بہنوں کو” چندے کے بارے میں
سوال جواب“ اور ”چندہ کرنے کی شرعی اور تنظیمی احتیاطیں“ کتابوں سے ٹیسٹ دینے کی
ترغیب دلائی گئی۔