11 رجب المرجب, 1446 ہجری
یوکے بریڈفورڈریجن
میں لگنے والے مدارس اور دیگر دینی کاموں کی ماہانہ کارکردگی
Fri, 21 May , 2021
3 years ago
دعوتِ
اسلامی کے شعبہ مدرسۃ المدینہ
بالغات کے زیرِ اہتمام ماہ اپریل 2021ءمیں یوکے بریڈفورڈ(Bradford)ریجن میں لگنے والے مدارس اور دیگر دینی کاموں کی ماہانہ کارکردگی ملاحظہ
کیجئے:
پورے ریجن میں مدرسۃالمدینہ بالغات کے درجات کی
تعداد:66
مدرسات کی تعداد: 52
پڑھنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:517
اجتماع میں والی اسلامی بہنوں کی تعداد:265
محاسبہ کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:164
مدنی مذاکرہ دیکھنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:202
ماہ اپریل 2021ء میں 4 طالبات نے مدنی قاعدہ مکمل کیا اور2طالبات نے
ناظره قراٰنِ پاک کا ٹیسٹ پاس کیا۔