12 رجب المرجب, 1446 ہجری
یوکے مانچسٹر ریجن کے علاقے بلیکبرن میں روحانی علاج کے بستے لگانے کا سلسلہ
Mon, 7 Jun , 2021
3 years ago
دعوتِ اسلامی کے شعبہ روحانی علاج للبنات کے زیر
اہتمام مئی2021ء میں یوکے مانچسٹر ریجن کے علاقے بلیکبرن (Blackburn ) کی ذمہ دار
اسلامی بہنوں نے دکھیاری امت کی خیر خواہی کے لئے ہفتہ وار روحانی علاج کے بستے لگائے۔
ان بستوں میں دکھیاری امت کی خیر خواہی کرتے ہوئے اسلامی بہنوں کو مختلف بیماریوں
اور پریشانیوں کے حل کے لئے59 تعویذاتِ عطاریہ اور 48 وظائف دیئےگئے۔ اسلامی بہنوں کو اجتماعات میں شرکت
کرنے اور دعوت اسلامی کے دینی کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے کی ترغیب بھی دلائی
گئی۔