18 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے شعبہ مدرستہ المدینہ بالغات
کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں یوکے کے علاقے
بلیکبرن(Blackburn)میں ”مدنی
قاعدہ کورس“ کا انعقاد کیا گیا جس میں
7 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
کورس
میں اسلامی بہنوں کو قواعد و مخارج کے ساتھ قاعدہ اور قراٰنِ پاک پڑھایا گیا ۔ شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں میں سے ایک اسلامی
بہن نے مدنی قاعدہ ٹیسٹ پاس کر لیا ہے جبکہ باقیوں کے ٹیسٹ کا سلسلہ جاری ہیں۔