23 جمادی الاخر, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے شعبہ کفن دفن کے زیرِ اہتمام گزشتہ
دنوں یوکے برمنگھم کی بلیک کنٹری(Black Country) کابینہ میں کفن دفن کورس کا انعقاد کیا گیا جس میں 35 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور
اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو میت کو غسل و کفن دینے کا طریقہ سمجھایا اور
مستعمل پانی کا طریقہ سمجھایا نیز اسلامی بہنوں پر کوشش کی کہ وہ بھی میت کو غسل و
کفن دینے کی تربیت حاصل کریں اور ٹیسٹ دینےکا
ذہن بنایا جن میں سے 7 اسلامی بہنوں نے
ہاتھوں ہاتھ ٹیسٹ دینے کی نیت کی۔