11 رجب المرجب, 1446 ہجری
یوکے برمنگھم ریجن میں اصلاحِ اعمال کی ذمہ دار
اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ
Thu, 20 May , 2021
3 years ago
دعوتِ اسلامی کے شعبہ اصلاحِ اعمال للبنات کے
زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں یوکے برمنگھم ( Birmingham)ریجن مشاورت اصلاح اعمال ذمہ دار اسلامی بہن نے اپنی ماتحت کابینہ مشاورت
کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کامدنی مشورہ لیا
۔
ریجن ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے
ہوئے تربیت کی اوراصلاح اعمال کے شعبے میں مزید ترقی و بہتری لانے، زیادہ سے زیادہ
اسلامی بہنوں کو نیک اعمال کی عاملات بنانے اور اسلامی بہنوں کو دینی ماحول سے قریب
لانے کے لئے نکات پیش کئے ۔