21 جمادی الاخر, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے شعبہ مدرستہ المدینہ
بالغات کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں یوکے
برمنگھم(Birmingham) ریجن میں مدرسات تربیتی اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس
میں مدسۃ المدینہ بالغات کی مدرسات سمیت 72 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
یوکے کی
مفتشہ اسلامی بہن نے سنتوں
بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو شعبۂ تدریس سے متعلق
مختلف امور پر نکات بیان کئے ۔
فائننس ریجن ذمہ دار اسلامی بہن نے رجب، شعبان،
اور رمضان میں عطیات جمع کرنے کے اہم نکات پیش کئے۔ اس کے علاوہ مدرستہ المدینہ
بالغات کی ریجن ذمہ دار اسلامی بہن نے بھی مدرسات اسلامی بہنوں کی تربیت کی۔