18 رجب المرجب, 1446 ہجری
اسلامی بہنوں کی مجلس اصلاح اعمال کے زیر اہتمام
گزشتہ دنوں برمنگھم(
Birmingham )ریجن میں اصلاح
اعمال ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں کابینہ
اصلاح اعمال ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
اصلاح اعمال کے شعبے میں مزید ترقی و بہتری
لانے، زیادہ سے زیادہ اسلامی بہنوں کو نیک
اعمال کی عاملات بنانے اور اسلامی بہنوں کو مدنی ماحول سے قریب لانے کے لئے نکات پیش
کئے نیز عاملات نیک اعمال بڑھانے کے لئے خصوصی توجہ دینے اور اس کے لئے خصوصی اجتماعات برائے اصلاح اعمال منعقد کرنے کی ترغیب دلائی۔