25 جمادی الاخر, 1446 ہجری
یوکےبرمنگھم ریجن بلیک کنٹری کابینہ کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ اسکائپ ا جلاس
Wed, 10 Jun , 2020
4 years ago
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 8 جون 2020ء کو یوکےبرمنگھم ریجن بلیک کنٹری کابینہ
کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ اسکائپ اجلاس ہوا جس میں
ڈویژن نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔برمنگھم ریجن کی بلیک کنٹری کابینہ
نگران اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے
ان کی تربیت کی اوراحساس ذمہ داری کے متعلق نکات فراہم کرتے ہوئے جو مدنی انعامات کی تحریک چل رہی ہے اس پر
خود بھی عمل کرنے اور دوسری اسلامی بہنوں کو بھی عمل کرنے کا ذہن دیا۔