11 رجب المرجب, 1446 ہجری
یوکے برمنگھم
اور یورپین یونین کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کے درمیان تربیتی سیشن
Mon, 24 May , 2021
3 years ago
دعوتِ اسلامی کے شعبہ شب و روز کے زیر اہتمام 22
مئی 2021 ءکو یوکے برمنگھم اور یورپین یونین کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کے درمیان
تربیتی سیشن ہوا جس میں تقریباً 30 اسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔
رکن مجلس بیرون ملک شب و روز ذمہ دار اسلامی بہن
نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور
تحریری کام کرنے کے بارے میں نکات دئیے نیز
ماہنامہ فیضان مدینہ میں تحریری مقابلے میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔