28 جمادی الاخر, 1446 ہجری
برمنگھم ریجن میں5 مقامات پر میں
بذریعہ اسکائپ ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد
Sat, 20 Jun , 2020
4 years ago
دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام17 جون 2020ء کو یوکے
برمنگھم ریجن میں5 مقامات پر بذریعہ اسکائپ
ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد کیا
گیا جن میں تقریباً 162اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مبلغات دعوت اسلامی نے تکبر اور
اسکی علامات اور اس سے کیسے بچا جائے کے موضوع پر سنتوں بھرےبیانات کئے اور
اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو نیکی کی دعوت دیتے ہوئے ڈویژن میں ہونے والے مزید
مدنی کاموں میں شرکت کی ترغیب دلائی ۔