16 رجب المرجب, 1446 ہجری
یوکے برمنگھم ریجن میں بذ ریعہ انٹرنیٹ ذمہ دار
اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ
Wed, 28 Jul , 2021
3 years ago
دعوت
اسلامی کے شعبہ مکتبۃ المدینہ گرلزکے زیر اہتمام گزشتہ دنوں یوکے برمنگھم ریجن میں بذ ریعہ انٹرنیٹ ذمہ دار
اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں
کابینہ سطح کی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
ریجن
ذمہ دار اسلامی بہن نے شعبے میں بہتری لانے کے حوالے سے نکات پیش کئے نیز کارکردگی
جدول وقت پر جمع کروانے کا ذہن دیا نیز ماہنامہ فیضان ِمدینہ کی بکنگ کروانے اور
اس کے لئے بُکَرز اسلامی بہنوں کو منتخب کرنے کا بھی ذہن دیا جس پر اسلامی بہنوں
نےاچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔