20 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام یورپین یونین ریجن
کے ملک بلجئیم (
Belgium )میں
گزشتہ دنوں ایک نعت خواں اسلامی بہن کے گھر تعزیت کا سلسلہ ہوا۔
شعبہ نیکی کی دعوت پر مقرر کابینہ ذمہ دار اسلامی
بہن اور شب و روز کی کابینہ ذمہ دار اسلامی بہن نےنعت خواں اسلامی بہن کے والد صاحب کے انتقال پر ان سے تعزیت کی
اورانہیں والد مرحوم کے لئے خوب ایصال
ثواب کرنے کی ترغیب دلائی جبکہ اس انتقال
پر صبر کرنے کا ذہن دیا۔