1 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوت اسلامی
کے زیر اہتمام 20 جون 2020ء بروز ہفتہ یورپ کے ملک بیلجیم میں بذریعہ اسکائپ سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد
کیا گیا جس میں تقریباً 25 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مبلغہ دعوت اسلامی بہن نے
”تکبر اور اس کی علامات “ کے موضوع پر بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی
بہنوں کو تکبر جیسی باطنی بیماری کی مذمت قراٰن و حدیث کی روشنی میں بیان کئے نیز
اسلامی بہنوں کو باطنی امراض کے بارے میں فرض علوم حاصل کرنے کی ترغیب دلائی۔