15 رجب المرجب, 1446 ہجری
یورپین یونین
ریجن کے ملک بیلجیم کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ
Wed, 14 Oct , 2020
4 years ago
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 13 اکتوبر 2020ء کو یورپین
یونین ریجن کے ملک بیلجیم (Belgium) کی ذمہ دار
اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں کابینہ نگران اسلامی بہن نے مدنی
مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور ماہ ربیع
اولال کے نکات پر کلام کیا نیز اسلامی بہنوں کو تقسیم رسائل کے لئے اہداف دئیے۔