18 رجب المرجب, 1446 ہجری
یورپ کے ملک بیلجیئم
میں بذریعہ اسکائپ 2 مقامات پر سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد
Tue, 24 Nov , 2020
4 years ago
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 21 نومبر 2020 ءکو یورپ
کے ملک بیلجیئم(Belgium) میں بذریعہ
اسکائپ 2 مقامات انٹورپ (Antwerp) اور برسلز ( Brussel) میں سنتوں بھرے
اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن میں تقریباً 30اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغاتِ دعوتِ اسلامی نے” انبیاء اکرام علیہم السلام کی نیکی کی دعوت “ کے موضوع پر بیانات کئے اور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو نسخہ بغدادی
بھی بیان کیا نیز تقسیم رسائل کرنے اور سنتوں بھرے اجتماعات میں باقاعدگی سے شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔