22 جمادی الاخر, 1446 ہجری
یورپین یونین ریجن کے ملک بیلجئیم میں 3 دن پر
مشتمل”فیضانِ زکوۃ کورس“ کا انعقاد
Mon, 8 Mar , 2021
3 years ago
دعوتِ اسلامی کے شعبہ شارٹ کورسز کے زیرِ
اہتمام04 مارچ2021ء کو یورپین یونین ریجن کے ملک بیلجئیم میں 3 دن پر
مشتمل”فیضانِ زکوۃ کورس“ کا انعقاد کیا گیا جس میں کم و بیش 15 اسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔
کورس میں زکوۃ کا بیان ،قراٰن و حدیث کی روشنی میں
،زکوۃ کی حکمت،سونے کی زکوۃ کے علاوہ کرنسی نوٹ کی زکوۃ کیسے نکالی جائے،زکوۃ
نکالنے کا طریقہ و غیرہ معلومات فراہم کی گئیں۔