18 رجب المرجب, 1446 ہجری
اسپین کے ڈویژن
بارسلونا کے مختلف علاقوں میں اصلاح اعمال اجتماعات کا انعقاد
Wed, 2 Dec , 2020
4 years ago
اسلامی بہنوں کی مجلس اصلاح اعمال کے زیرِ
اہتمام گزشتہ دنوں اسپین( Spain) کے ڈویژن بارسلونا( Barcelona) کے مختلف علاقوں میں اصلاح اعمال اجتماعات کا انعقاد
کیا گیاجن میں پارالیل (Paralel) ،آرتیگاس (Artigues) ، لا سالوت (La Salut) ، ترینیتات (Trinitat) ، بیسوس (Besós) اور بئیر امات (Virrei Amat) وغیرہ علاقے شامل ہیں۔ ان اجتماعات میں کم و بیش 82 اسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغاتِ دعوت اسلامی بہنوں نے مختلف موضوعات پر سنتوں بھر ے بیانات کئے اور اجتماعات میں شریک
اسلامی بہنو ں کو 63 نیک اعمال کے رسالے کو فِل کرنے نیز ہر ماہ اپنی ذمہ دار کو جمع کروانے کی ترغیب دلائی۔