12 رجب المرجب, 1446 ہجری
اسپین کے
ڈویژن بارسلونا و بادالونا میں
مقامی زبان میں سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد
Wed, 2 Jun , 2021
3 years ago
دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام 30 مئی 2021ء کو اسپین
کے ڈویژن بارسلونا (Barcelona) و بادالونا (Badalona) میں بذریعہ
واٹس اپ مقامی زبان میں سنتوں بھرے اجتماعات
کا انعقاد کیا گیا جن میں8اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغات دعوت اسلامی نے اسپینش(Spanish) زبان میں ”نماز کے فضائل“ کے موضوع پر بیانات
کئے اور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں
کو نماز و فرائض کی اہمیت سے متعلق آگاہی
فراہم کی نیز اسلامی بہنوں کو آئندہ بھی سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرنے اور اپنے ساتھ
مزید اسلامی بہنوں کو دعوت دے کر شرکت کروانے کا ذہن دیا جس پر اسلامی بہنوں نے
اپنی نیتوں کا اظہار کیا۔