15 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 30 جون 2021ء کو اسپین (Spain) کےڈویژن بادالونا (Badalona) میں دینی حلقے کا
انعقاد کیا گیا جس میں تقریباً 33 ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
ڈویژن سطح پر مقرر نگران اسلامی بہن نے سنتوں
بھرا بیان کیا اور دینی حلقے میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں میں حصہ لینے کاذہن دیا نیز اپنے ڈونیشن دعوتِ اسلامی کو جمع کروانے کے
حوالے سے مدنی پھول دیئے جس پر اسلامی بہنوں نےاپنی اچھی نیتوں کااظہار کیا ۔