12 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                
									
																				اسپین
کی  کابینہ نگران اسلامی بہن کا بادالوناکی اسلامی بہنوں کے ہمراہ بذریعہ انٹرنیٹ مدنی مشورہ
										
									
								
                                								
									
									
																											Fri, 5 Nov , 2021
									
                                
																
								3 years ago
								
								
								
							دعوت
اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں  اسپین کی کابینہ نگران اسلامی بہن کا بادالونا(Badalona)کی اسلامی بہنوں  کے ہمراہ بذریعہ انٹرنیٹ مدنی
مشورہ ہوا جس میں جملہ ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
کابینہ
 نگران اسلامی بہن نے ٹیلی تھون جو7 نومبر
2021ء کو ہونے جارہا ہے اس کے نکات سمجھائے اور خوب خوب دین کی خدمت کرنے کےلئے ڈونیشن
جمع کرنے کی ترغیب دلائی۔
            Dawateislami