18 ربیع ُالآخر , 1447 ہجری
اسلامی بہنوں کی مجلس اصلاح اعمال کے زیراہتمام 22
نومبر2020ء کو یوکے کے شہر آئلسبری( Aylesbury) میں انگلش میں اصلاح اعمال اجتماع کا انعقاد کیا
گیاجس میں 8 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ
دعوتِ اسلامی نے اسکائپ کے ذریعے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماع میں شریک اسلامی
بہنوں کو نیک اعمال سے متعلق تفصیلا ت بریف کرتے ہوئے آسانی کے ساتھ نیک
اعمال پر عمل کرنے کے طریقے بیان کئے نیز عاملات نیک اعمال بننے کا ذہن دیا۔