14 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام جنوری 2021 کے آخری
ہفتے کو یورپ کے ملک آسٹریا( Austria) میں بذریعہ
اسکائپ سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں تقریباً 18 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
کابینہ سطح پر مقرر شارٹ کوسز کی ذمہ دار اسلامی
بہن نے ”غفلت کا انجام“ کےموضوع پر بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو غفلت کے اسباب، دنیا
کی محبت کے نقصانات نیز اچھی صحبت اختیار کرنے کے حوالے سے اہم نکات پیش کئے۔