17 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 22 جنوری 2021ء کو
آسٹریا( Austria) میں بذریعہ اسکائپ مدنی حلقے کا انعقاد کیا گیا
جس میں تقریباً 10 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
کابینہ نگران اسلامی بہن نے ”فکر آخرت“
کے موضوع پر بیان کیااور مدنی حلقے میں شریک اسلامی بہنوں کو فقہ
میں فرض علوم میں سے وضو کے مسائل سکھائے نیز اسلامی بہنوں کے 8 دینی کاموں میں سے انفرادی
کوشش کا طریقہ کار سمجھایا۔