فیضان مرشد سے دنیا کے اکثر ممالک میں دعوت اسلامی کے حوالے سے اسلامی بہنوں میں دینی کاموں کا سلسلہ جاری ہے۔اس حوالے سے آسٹریلیاریجن میں ماہ فروری 2021ء میں ہونے والے دینی کاموں کی تفصیل درجِ ذیل ہے:

26 اسلامی بہنوں نے گھر درس کا انعقاد کیا۔

2 مدرستہ المدینہ للبنات لگائے گئے۔

7 اسلامی بہنوں نے تجوید کے ساتھ قراٰن پاک سیکھنے کی سعادت حاصل کی۔

7 ہفتہ وار سنتوں بھرےاجتماعات منعقد کئے گئے۔

104اسلامی بہنوں نے ہفتہ وار سنتوں بھرےاجتماعات میں شرکت کی۔

انگلش زبان میں ایک مقام پر سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں 30 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

18اسلامی بہنوں نے علاقائی دورے کے ذریعے نیکی کی دعوت دی۔

35اسلامی بہنوں نے رسالہ نیک اعمال جمع کروایا۔

اسی طر ح نیوزی لینڈ میں بھی دینی کاموں کا سلسلہ رہا جس میں 7 اسلامی بہنوں نے گھر درس دینےکی سعادت حاصل کی۔

ایک مقام پر سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں 30 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

16اسلامی بہنوں نے رسالہ نیک اعمال جمع کروایا۔