18 رجب المرجب, 1446 ہجری
ماہ
اگست 2021ء کی کارکردگی کے مطابق یوکے میں 22مدارس اشاعتِ دین کے لئے کوشاں ہیں
Thu, 30 Sep , 2021
3 years ago
دعوتِ اسلامی کے شعبہ کےمدرسۃ المدینہ
گرلز کے زیرِ اہتمام اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ عَزّ وَجَلَّ یوکے میں ماہ اگست 2021ء کی کارکردگی
کے مطابق 22مدارس اشاعتِ دین کے لئے کوشاں
ہیں جہاں کم و بیش 1ہزار446 طالبات قراٰن
و سنت کی مفت تعلیم حاصل کر رہی ہیں۔