10 رجب المرجب, 1446 ہجری
نارتھ امریکہ ریجن نگران کا بذریعہ کال
اٹلانٹا کی ذمہ داران کے ساتھ مدنی مشورہ
Thu, 6 Aug , 2020
4 years ago
دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 21 جولائی 2020 بروز منگل
نارتھ امریکہ ریجن نگران اسلامی بہن کا بذریعہ کال اٹلانٹا کی ذمہ داراسلامی
بہنوں کے ساتھ مدنی مشورہ ہواجس میں
کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے مختلف مدنی کاموں کے حوالے سے تربیت کی گئی۔ انفرادی
کوشش کی اہمیت بیان کرتے ہوئے ذمہ داران کو اسلامی بہنوں پر انفرادی کوشش کر کے
مدنی کاموں میں شرکت کرنے کاذہن دیانیز مدنی انعامات پر عمل بڑھانے کی ترغیب بھی
دلائی گئی۔