19 رجب المرجب, 1446 ہجری
یوکے
برمنگھم ریجن نارتھ برمنگھم آسٹن میں قائم مدرستہ المدینہ گرلز میں مدنی مشورے
کا انعقاد
Fri, 15 Oct , 2021
3 years ago
دعوت
اسلامی کے شعبہ مدرستہ المدینہ گرلز کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں یوکے برمنگھم ریجن نارتھ برمنگھم آسٹن( Aston) میں قائم مدرستہ المدینہ گرلز میں مدنی مشورے کا
انعقاد کیا گیا جس میں ڈویژن
ناظمہ نے اپنی ماتحت مدرسات کی کارکردگی
کا جائزہ لیتے ہوئے تربیت کی نیزٹائم ٹیبل
کو مد نظر رکھتے ہوئے شیڈول کے مطابق بڑھانے اور مزید بہتری لانے کے اہم نکات پیش کئے۔