18 رجب المرجب, 1446 ہجری
نارتھ
امریکہ ریجن کے ملک امریکہ میں 5دن پر
مشتمل کورس بنام”شمائلِ مصطفی“کا انعقاد
Tue, 12 Oct , 2021
3 years ago
دعوتِ
اسلامی کے شعبہ شارٹ کورسز کے زیرِ اہتمام 5 اکتوبر 2021ء سے نارتھ امریکہ ریجن کے ملک امریکہ میں 5دن پر مشتمل کورس بنام”شمائلِ
مصطفی“کا آغاز ہوا جو کہ 10 اکتوبر 2021ء کو اختتام پذیر ہوا۔ اس کورس میں کم
و بیش 15اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
کورس
میں شریک اسلامی بہنوں کو حضورﷺ کے حالات زندگی، سیرت، معجزات، شمائل ،
خصائص وغیرہ کے بارے میں جاننے کا موقع فراہم کیا گیا۔