20 رجب المرجب, 1446 ہجری
نارتھ
امریکہ ریجن کے ملک امریکہ میں 3دن پر
مشتمل ”احکامِ وراثت کورس“کا انعقاد
Wed, 1 Dec , 2021
3 years ago
دعوتِ
اسلامی کے شعبہ شارٹ کورسز کے زیرِ اہتمام27 نومبر2021ء کو نارتھ امریکہ ریجن کے
ملک امریکہ میں 3دن پر مشتمل ”احکامِ
وراثت کورس“کا انعقاد کیا گیا جس میں
کم و بیش 15 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
کورس
کے اختتام پر شرکائے کورس نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہارکیا نیز سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرنےاور تفسیر
صراط الجنان کا مطالعہ کرنے کی نیت کا بھی اظہار کیا۔